اے آئی کی تین گائیڈز اردومیں۔
وانگ لیب آف انوویشن اور اردو اے آئی کی طرف سے اب تک تین گائیڈ اردو زبان میں پبلش کی گئ ہے۔ جو کہ آپ لوگ اسے آسانی نے سے پڑھ کر سمجھ سکتے ہیں۔اور اے آئی کو استعمال کرکے اپنی زندگی میں تبدیلی لاسکتے ہیں۔وانگ لیب آف انویشن اور اردو اے آئی پچھلے ڈیڑھ سال سے آسان الفاظ میں عام لوگوں کےلئے مصنوعی ذہانت کو عام کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمارا ویژن مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو سب لوگوں کے لئے ممکن بنانا ہے۔
اگر آپ ان تینوں گائیڈ کو حاصل کرنا چاھتے ہو تونیچے دیگئ لنک پہ کلک کرکے ہم سے رابطہ کریں ہماری ٹیم آپ کوڈاؤنلوڈ کی لنک بیجھ دیگی۔
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Click to share on LinkedIn (Opens in new window) LinkedIn
- Click to share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Click to share on Threads (Opens in new window) Threads
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp