Site icon Urdu Ai

تصاویر کو اینی میٹ کرنے کے نئے طریقے

تصاویر کو اینی میٹ کرنے کے نئے طریقے
YouTube video player

تصاویر کو اینی میٹ کرنے کے نئے طریقے۔

میٹا اے آئی جو آپ لوگ واٹس ایپ یا فیس بک پر استعمال کر کے کسی بھی قسم کی معلومات یا امیجز بنا سکتے تھے۔ اب میٹا اے آئی کو ویب سائٹ پر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ دیکھیں اس ویڈیو میں میٹا اے آئی کو استعمال کر کے کس طرح اچھی امیجز جنریٹ کر سکتے ہیں اور اس میں مختلف قسم کی اینیمیشن بھی لگا سکتے ہیں۔

Exit mobile version