
اُردو اے آئی ماسٹر کلاس: بچوں کے لیے مستقبل کی مہارتیں سیکھنے کا پہلا قدم
اُردو اے آئی ماسٹر کلاس: بچوں کے لیے مستقبل کی مہارتیں سیکھنے کا پہلا قدم مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی صرف بڑوں کے لیے نہیں بلکہ بچوں کے لیے بھی
آج کے بچوں کے لیے صرف روایتی مضامین جاننا کافی نہیں، بلکہ اے آئی کو سمجھنا بھی ضروری ہے، کیونکہ مستقبل میں ہر شعبے میں انہیں اے آئی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ اے آئی اب ایک ضروری زندگی کی مہارت بن چکی ہے۔ ہمیں بچوں کو صرف صارف نہیں، بلکہ اے آئی کے دور کا لیڈر بنانا ہے۔ اس کے لیے ایک ایسا پروگرام ہونا چاہیے جہاں والدین اور بچے مل کر دلچسپ انداز میں اے آئی سیکھیں اور مستقبل کے لیے خود کو تیار کریں۔
گزشتہ 15 سالوں میں، قیصر رونجھا نے نارووال سے لے کر نیویارک تک ہزاروں والدین، اساتذہ اور بچوں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ان کا تجربہ اس ماسٹر کلاس کی بنیاد ہے۔
اےآئی کا استعمال کرتے ہوئے مشکل ریاضی اور سائنس کے مسائل حل کرنا اور تیز سوچنے والے بننا سیکھیں گے۔
کہانیاں لکھنا اور ان کے ساتھ تصاویر بنانا سیکھیں گے۔
موبائل فونز اور لیپ ٹاپس کے لیے گیمز بنانا سیکھیں گے۔
ہمارا مشن مصنوعی ذہانت کو تمام لوگوں کےلئے آسان بنانا ہے تاکہ وہ اس کو سمجھ کر اپنی اور اپنے اردگردکے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی ایک بہترین چیٹ بوٹ ہے جو آپ کو مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کر سکتا ہے۔ یہ ایپ مختلف زبانوں میں کام کرتی ہے اور آپ کے سوالات کے جوابات دیتی ہے۔
گوگل جمنائی ایک اور بہترین اے آئی ایپ ہے جو تصویریں بنانے اور ایڈٹ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ یہ ایپ مختلف فلٹرز اور ایڈٹنگ ٹولز فراہم کرتی ہے جو آپ کی تصویروں کو خوبصورت بناتی ہیں۔
مائیکروسوفٹ کو پایلیٹ ایک طاقتور اے آئی ایپ ہے جو آپ کے کوڈنگ تجربے کو بہتر بناتی ہے۔ یہ ایپ خودکار کوڈ سجیشنز فراہم کرتی ہے اور آپ کے پروگرامنگ کے وقت کو بچاتی ہے۔
میٹا کا اے آئی اسسٹنٹ، جو پہلے سے ہی وٹس ایپ میں موجود ہے، ایک اور بہترین اے آئی ایپ ہے۔ یہ آپ کی چیٹز کو منظم کرتا ہے اور مختلف کاموں میں مدد فراہم کرتا ہے۔
اُردو اے آئی ماسٹر کلاس: بچوں کے لیے مستقبل کی مہارتیں سیکھنے کا پہلا قدم مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی صرف بڑوں کے لیے نہیں بلکہ بچوں کے لیے بھی
بچوں کے لیے اردو اے آئی ماسٹر کلاس مستقبل کی مہارتیں اور اے آئی ٹولز کی دنیا کا دلچسپ تعارف کلاس نمبر2 بچوں کو مستقبل کی مہارتوں سے روشناس کروانے
اردو اے آئی چیمپس کلاس 3 بچوں کے لیے دلچسپ انداز میں اے آئی ٹولز کی وضاحت اردو اے آئی کی جانب سے بچوں کے لیے ترتیب دی گئی ماسٹر
اردو اے آئی کلاس 4: اپنی پہلی کہانی کیسے لکھی جائے؟ اردو اے آئی کی ماسٹر کلاس کے چوتھے سبق میں بچوں کو نہ صرف کہانی لکھنے کی تکنیک سکھائی
Khuzaima
i am very happy to know about AI
Kash Malyk
Amazing journey with UrduAi
محمد مدثر حسین
اردو اے آئی ایک بہت اچھی شروعات ہے ہمیں اس سے سیکھنے کو بہت کچھ آسان الفاظ میں مل رہا ہے ۔
Rehana
Udur ai bht acha platform hy jhn bardo k sath bache bhi asan alfaz main Ai sekh rhe hain
Kashaf Noor
Assalamualaikum sir Mera File upload krny ka option nai a rha
Muhammad Shafiq
Excellent job Sir . Me & my family happy to learn AI in urdu. U r an ideal mentor. Thanx a lot sir
Muhammad Intizar
Urdu AI ek bht acha platform he
Little champs AI
You said:
Mera NameZOYA hya.Mjy khanay ma baryani pasand hya.Mera.pasandida colour pink and black.Mjy robat say bath karnay ka shok hya.Mere team ka Name Little Champ AI hya.Mere mama Housewife hya.Mere bhain ko drawing pasand hya.Mera bhai ko cricket pasand hya.Mere bhain Manal ko cartoon dakhnay ka shok hya.ye prompt correct kar ka do
ChatGPT said:
دوست زویا، آپ نے جو معلومات دی ہیں وہ بہت دلچسپ اور خوبصورت انداز میں تھیں، میں ان کو تھوڑا سا درست اور خوبصورتی سے ترتیب دے کر آپ کے لئے نیچے لکھ رہا ہوں:
میرا نام زویا ہے۔
مجھے کھانوں میں بریانی سب سے زیادہ پسند ہے۔ میرے پسندیدہ رنگ گلابی (پنک) اور کالا (بلیک) ہیں۔
مجھے روبوٹ سے بات کرنے کا بہت شوق ہے، اور میں اس وقت “لیٹل چیمپ اے آئی” ٹیم کی رکن ہوں۔
میری امی ہاؤس وائف ہیں اور میری بہن کو ڈرائنگ کا شوق ہے۔ میرے بھائی کو کرکٹ کھیلنا پسند ہے، جبکہ میری بہن “منال” کو کارٹون دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔
Dalwood Ehsan
I learnt a lot of things from Urdu AI
This is a good channel
N specially Qaisar Ronjha teaching style is very sample n easy
Muhammad Ismael Rashid
Mama Jaan: Inhein neela rang, daal chawal pasand hain aur inka shauq bartan lena hai.
Momin (chota bhai): Inhein kala rang, daal roti pasand hain aur inka shauq khelna hai.
Baba Jaan: Inhein sabz rang, daal chawal pasand hain aur inka shauq kaam karna hai.
Ismael: Inhein neela rang, biryani pasand hai aur inka shauq AI seekhna hai.
Aaiza
میری ماں کو پیزا بہت پسند ہے، اور ان کا پسندیدہ رنگ جامنی ہے۔ اُنہیں نئی نئی چیزیں دریافت کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔
میرے بھائی کو فرائز کھانے کا شوق ہے۔ اُس کا من پسند رنگ کالا ہے، اور اُسے سائیکل چلانا بہت پسند ہے۔
میری بہن کو برگر کھانا اچھا لگتا ہے۔ وہ گلابی رنگ کو بہت پسند کرتی ہے اور فارغ وقت میں خوبصورت ڈرائنگز بناتی ہے۔
مجھے خود بریانی کھانا بہت پسند ہے، میرا پسندیدہ رنگ سبز ہے، اور مجھے نئی نئی کہانیاں لکھنے کا شوق ہے۔
Saif Ullah
Sir Mera name Saif Ullah Hy main disabled hon Meri rehnmai frmain keh mein bhe kuch sekh ky APNA rozgar bna skon. Thank