
پیش ہے اردو اےآئی کی مفت ماسٹر کلاس

آج کے بچوں کے لیے صرف روایتی مضامین جاننا کافی نہیں، بلکہ اے آئی کو سمجھنا بھی ضروری ہے، کیونکہ مستقبل میں ہر شعبے میں انہیں اے آئی کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ اے آئی اب ایک ضروری زندگی کی مہارت بن چکی ہے۔ ہمیں بچوں کو صرف صارف نہیں، بلکہ اے آئی کے دور کا لیڈر بنانا ہے۔ اس کے لیے ایک ایسا پروگرام ہونا چاہیے جہاں والدین اور بچے مل کر دلچسپ انداز میں اے آئی سیکھیں اور مستقبل کے لیے خود کو تیار کریں۔
آپ کے انسٹرکٹر قیصر رونجھا
گزشتہ 15 سالوں میں، قیصر رونجھا نے نارووال سے لے کر نیویارک تک ہزاروں والدین، اساتذہ اور بچوں کے ساتھ کام کیا ہے۔ ان کا تجربہ اس ماسٹر کلاس کی بنیاد ہے۔
اردو اےآئی ماسٹر کلاس میں آپ کیا سیکھیں گے؟
اےآئی کا استعمال کرتے ہوئے مشکل ریاضی اور سائنس کے مسائل حل کرنا اور تیز سوچنے والے بننا سیکھیں گے۔
کہانیاں لکھنا اور ان کے ساتھ تصاویر بنانا سیکھیں گے۔
موبائل فونز اور لیپ ٹاپس کے لیے گیمز بنانا سیکھیں گے۔
بچوں کے لیے اے آئی ٹولز
Urdu Ai
ہمارا مشن مصنوعی ذہانت کو تمام لوگوں کےلئے آسان بنانا ہے تاکہ وہ اس کو سمجھ کر اپنی اور اپنے اردگردکے لوگوں کی زندگی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
ChatGPT
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی ایک بہترین چیٹ بوٹ ہے جو آپ کو مختلف موضوعات پر معلومات فراہم کر سکتا ہے۔ یہ ایپ مختلف زبانوں میں کام کرتی ہے اور آپ کے سوالات کے جوابات دیتی ہے۔
Google Gemini
گوگل جمنائی ایک اور بہترین اے آئی ایپ ہے جو تصویریں بنانے اور ایڈٹ کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ یہ ایپ مختلف فلٹرز اور ایڈٹنگ ٹولز فراہم کرتی ہے جو آپ کی تصویروں کو خوبصورت بناتی ہیں۔
Microsoft copilot
مائیکروسوفٹ کو پایلیٹ ایک طاقتور اے آئی ایپ ہے جو آپ کے کوڈنگ تجربے کو بہتر بناتی ہے۔ یہ ایپ خودکار کوڈ سجیشنز فراہم کرتی ہے اور آپ کے پروگرامنگ کے وقت کو بچاتی ہے۔
Meta AI
میٹا کا اے آئی اسسٹنٹ، جو پہلے سے ہی وٹس ایپ میں موجود ہے، ایک اور بہترین اے آئی ایپ ہے۔ یہ آپ کی چیٹز کو منظم کرتا ہے اور مختلف کاموں میں مدد فراہم کرتا ہے۔
Urdu Ai Master Class Future Skills Edition classes
اُردو اے آئی ماسٹر کلاس: بچوں کے لیے مستقبل کی مہارتیں سیکھنے کا پہلا قدم
اُردو اے آئی ماسٹر کلاس: بچوں کے لیے مستقبل کی مہارتیں سیکھنے کا پہلا قدم مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی صرف بڑوں کے لیے نہیں بلکہ بچوں کے لیے بھی
بچوں کے لیے اردو اے آئی ماسٹر کلاس مستقبل کی مہارتیں اور اے آئی ٹولز کی دنیا کا دلچسپ تعارف کلاس نمبر2
بچوں کے لیے اردو اے آئی ماسٹر کلاس مستقبل کی مہارتیں اور اے آئی ٹولز کی دنیا کا دلچسپ تعارف کلاس نمبر2 بچوں کو مستقبل کی مہارتوں سے روشناس کروانے
اردو اے آئی چیمپس کلاس 3 بچوں کے لیے دلچسپ انداز میں اے آئی ٹولز کی وضاحت
اردو اے آئی چیمپس کلاس 3 بچوں کے لیے دلچسپ انداز میں اے آئی ٹولز کی وضاحت اردو اے آئی کی جانب سے بچوں کے لیے ترتیب دی گئی ماسٹر
اردو اے آئی کلاس 4: اپنی پہلی کہانی کیسے لکھی جائے؟
اردو اے آئی کلاس 4: اپنی پہلی کہانی کیسے لکھی جائے؟ اردو اے آئی کی ماسٹر کلاس کے چوتھے سبق میں بچوں کو نہ صرف کہانی لکھنے کی تکنیک سکھائی
کلاس نمبر 5 اردو اے آئی ماسٹر کلاس برائے چیمپس اے آئی کی مدد سے کہانیوں کو تصاویر میں بدلیں
کلاس نمبر 5 اردو اے آئی ماسٹر کلاس برائے چیمپس اے آئی کی مدد سے کہانیوں کو تصاویر میں بدلیں اردو اے آئی کے مستقبل کے چیمپس! آپ سب کو