بچوں کے لئے نظمیں بنانے کا طریقہ
ہیلو دوستو! آج میں آپ کو بتانے والی ہوں کہ اے آئی کی مدد سے بچوں کے لیے شاندار اور منفرد نظمیں کیسے بنائی جا سکتی ہیں۔ میں ہوں، اردو اے آئی سے بتول لاسی، تو آئیں شروع کرتے ہیں!
Step 1: سب سے پہلے، آپ اپنی پسندیدہ اے آئی ویب سائٹ پر جائیں اور ایک نیا پرامپٹ لکھیں۔ جیسے “Write a poem about an owl.” یہ دیکھیں، ہم نے پرامپٹ لکھ دیا ہے۔ اب اس کو کاپی کرتے ہیں!
Step 2: اگلا مرحلہ: ایک آڈیو ٹول پر جائیں، جیسے Suno AI۔ وہاں جا کر اپنی کاپی کی گئی اسکرپٹ کو پیسٹ کریں۔ پیسٹ کرنے کے بعد، بس “Create” پر کلک کریں۔
بس اتنا سا کام ہے! آپ دیکھیں گےکہ آڈیو پروسیس ہو رہی ہوگی۔ اور، ہاں! اس کے بعد ہماری آڈیو تیارہوجاۓ گی۔
Step 3: اب سنیں، ہماری پہلی آڈیو کتنی دلکش اور میٹھی ہے۔ واقعی، یہ بچوں کے دل جیت لے گی!
تو جیسا کہ آپ نے دیکھا، صرف تھوڑی سی محنت سے میری پوئم تیار ہو گئی۔ اب آپ بھی اپنی منفرد پوئمز بنا سکتے ہیں اور بچوں کے چہروں پر خوشی لا سکتے ہیں۔
مزید معلومات اور نئے آئیڈیاز کے لیے اردو اے آئی کو ضرور فالو کریں۔ شکریہ!