Site icon Urdu Ai

پاکستان کے بچوں کو پڑھانے والی امریکن استانی

پاکستان کے بچوں کو پڑھانے والی امریکن استانی
American Teacher in Balochistan. #Ai #chatgpt #UrduAi #AiUrdu #AiforAll #Education

پاکستان کے بچوں کو پڑھانے والی امریکن استانی۔چند سال پہلے اگر میں آپ کو بتاتا کہ میں بلوچستان میں ایک اسکول کھول رہا ہوں جہاں امریکی اساتذہ آکر بچوں کو پڑھائیں گے تو آپ کو میرے خواب پر ہنسی آگئی ہوگی۔ لیکن اب اے آئی کی طاقت سے یہ خواب حقیقت بنتا جا رہا ہے۔

Exit mobile version