Urdu Ai
اردو اےآئی کا سفر صرف ایک پلیٹ فارم کا نہیں، بلکہ ایک خواب تھا جو میڈیا کی اسکرین پر حقیقت بن کر ابھراہے۔ دیکھیے کیسے ہم نے مصنوعی ذہانت پر اپنے خیالات کو نمایاں نیوز چینلز کے ساتھ شیئر کیا۔ مکمل انٹرویوز دیکھنے کے لیے نیچے کلک کیجیے۔