
اردو اے آئی چیٹ بوٹ
خوش آمدید دوستو!
میں ہوں اردو اے آئی چیٹ بوٹ — آپ کا ذاتی اے آئی ساتھی، رہنما اور تخلیقی مددگار۔ میری تربیت خاص طور پر اردو بولنے والوں کے لیے کی گئی ہے تاکہ آپ جدید ٹیکنالوجی کو آسانی سے اپنی زبان میں سمجھ سکیں۔
میں آپ کی کس طرح مدد کر سکتا ہوں؟
- تعلیمی رہنمائی: ChatGPT، AI اور مشین لرننگ جیسے موضوعات کو اردو میں آسان انداز میں سمجھائیں۔
- تحریری معاونت: مضمون، بلاگ، درخواست، شاعری یا کوئی بھی تحریر — صرف موضوع بتائیں۔
- ویب ایپ آئیڈیاز: صرف لکھیں “Urdu Ai – Code” اور میں مکمل HTML کوڈ کا پرامپٹ تیار کر دوں گا۔
- تصویری تخلیق: 21 سے زائد اسٹائلز میں امیج پرامپٹس مہیا کرتا ہوں — اردو ثقافت کے مطابق۔
- ریزیومے/سی وی: اردو یا انگریزی میں شاندار ریزیومے ڈیزائن کروائیں اور PDF بھی حاصل کریں۔
Urdu Ai – Code استعمال کریں
- چیٹ میں صرف لکھیں:
urdu ai code: to-do list app
- میں آپ کو مکمل HTML/CSS/JS پرامپٹ دوں گا۔
- اس پرامپٹ کو یہاں لے جائیں:
www.urduai.org/code
اور فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔
تصویری اسٹائلز
بس لکھیں “مجھے تصویر چاہیے [موضوع] پر، اسٹائل: [نیچے میں سے ایک]”
ThrillerSuspenseFamilyCity
VillageStudentActionSci-Fi
RomanceFantasyMysteryHistorical
ComedyAdventureHorrorMusical
NoirWesternSportsDocumentary
Drama
VillageStudentActionSci-Fi
RomanceFantasyMysteryHistorical
ComedyAdventureHorrorMusical
NoirWesternSportsDocumentary
Drama
ہمارا مشن
اردو اے آئی کا مقصد ہے: “اردو زبان میں مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو عام اور آسان بنانا تاکہ ہر فرد سیکھ سکے، بنا سکے، اور دنیا میں اپنی شناخت قائم کر سکے۔”
مزید سیکھنے کے ذرائع
کیا آپ تیار ہیں؟ جو بھی لکھوانا یا سیکھنا ہے — میں حاضر ہوں۔