شرائط استعمال
آخری اپڈیٹ: اپریل ۲۰۲۶
استعمال کی شرائط
urduai.org پر تمام مواد صرف تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ تمام حقوق محفوظ ہیں — WALI PVT Limited، پاکستان۔
مواد کا استعمال
بغیر اجازت تجارتی مقاصد کے لیے مواد کاپی کرنا ممنوع ہے۔ ذاتی اور تعلیمی استعمال کے لیے ماخذ بتا کر شیئر کر سکتے ہیں۔
ذمہ داری
اردو اے آئی اے آئی ٹولز کے استعمال سے ہونے والے کسی بھی نقصان کا ذمہ دار نہیں۔ ہر ٹول کی اپنی شرائط لاگو ہوتی ہیں۔