Saeed Anwer
اے آئی سے اعلی معیار کی تصاویر کیسے بنوائیں؟
اردو اےآئی اور کوپائلٹ کے ذریعے اعلی معیار کی تصاویربنوائیں۔اس ویڈیو دیکھیں اور آپ اپنے طرف تصویربنائے۔
ڈاکٹر توقیر اشرف
ماشااللہ آپ بہت عمدہ اور لاجواب کام کر ہرے ہیں۔ دور حاضر کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے آپ نے جو سلسلہ شروع کیا ہے امید ہے لوگ خود کارٹون بن کر ٹک ٹاک بنانے کی بجائے کارٹون کلپ بنانا سیکھ کر کچھ مثبت کام کریں گے
سلامت رہیں آباد رہیں
ڈاکٹر توقیر اشرف
یونیورسٹی آف گجرات