یہ ویڈیو وانگ لیب آف انویشن اور اردو اے آئی کی طرف سے سادہ الفاظ میں عام لوگوں کو مصنوعی ذہانت کے سمجھانے کے لئے بنائی گئی ہے۔ ہمارا ویژن مصنوعی ذہانت یا اے آئی کو س لوگوں کے لئے ممکن بنانا ہے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل یا کمپیوٹر استعمال نہ کرے، بلکہ ٹیکنالوجی کو سمجھ کر آگے بڑھے؟ تو اردو اے آئی لا رہا ہے ایک ایسا کورس جہاں والدین اور بچے مل کر سیکھتے ہیں۔ تو دیر نہ کریں، ابھی اپلائی کریں! اردو اے آئی ماسٹرکلاس: فیوچر اسکلز میں
No Comments