میٹا اےآئی سادہ زبان میں عام لوگوں کیلےبنیادی کورس۔ یہ وانگ لیب آف انویشن اور اردو اے آئی کی طرف سے بنایا گیا میٹا اے آئی پر بنایا گیا بنیادی کورس ہے۔ اس کو سادہ الفاظ میں عام لوگوں کے لئے بنایا گیاہے
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل یا کمپیوٹر استعمال نہ کرے، بلکہ ٹیکنالوجی کو سمجھ کر آگے بڑھے؟ تو اردو اے آئی لا رہا ہے ایک ایسا کورس جہاں والدین اور بچے مل کر سیکھتے ہیں۔ تو دیر نہ کریں، ابھی اپلائی کریں! اردو اے آئی ماسٹرکلاس: فیوچر اسکلز میں
Rifeth Sheikh
Interested