گائیڈ

اردو اے آئی فری ماسٹر کلاس میں خوش آمدید!

اردو اے آئی ٹیم
اردو اے آئی فری ماسٹر کلاس میں خوش آمدید!
فہرست مضمون

    اردو اے آئی فری ماسٹر کلاس میں خوش آمدید!

     السلام علیکم دوستوں! میرا نام قیصر رونجہ ہے اور میں اردو اے آئی کی طرف سے آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اگر یہ ویڈیو آپ تک پہنچ رہی ہے اور آپ اسے دیکھ رہے ہیں۔ تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اردو اے آئی کی ماسٹر کلاس میں شامل ہو چکے ہیں۔ یہ صرف ایک ٹیسٹ ای میل ہے۔ اور میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ طریقہ کیا ہوگا۔ جس طرح یہ ویڈیو آپ کے ای میل ان باکس میں آئی ہے اور آپ نے لنک پر کلک کرکے اسے دیکھا ہے۔ بالکل اسی طرح بدھ سے شروع ہونے والی اے آئی ماسٹر کلاس کی ہر ویڈیو آپ کو ہر دو دن بعد اسی طرح ملے گی۔

    آپ کے لیے ٹاسک یہ ہوگا کہ آپ ویڈیو دیکھیں۔ جو بھی آپ کو سمجھ آئے، جو بھی آپ کا فیڈبیک ہو، سوال ہو، کوئی تبصرہ ہو، یا آپ اپنی معلومات شیئر کرنا چاہتے ہوں۔ تو اس ویڈیو کے کمنٹس میں جا کر لکھیں۔

     مثال کے طور پر، ابھی ہم ٹیسٹنگ کے لیے یہ دیکھ رہے ہیں۔ کہ آیا آپ کے پاس کلاس کی ویڈیوز پہنچ رہی ہیں اور آپ سمجھ رہے ہیں یا نہیں۔ آپ کا پہلا ٹاسک یہ ہے کہ آپ نیچے کمنٹس میں جا کر اپنا تعارف لکھیں۔ جیسے میرا نام قیصر رونجہ ہے، میرا تعلق لسبیلہ، بلوچستان سے ہے، اور میں اردو اے آئی کی طرف سے لوگوں کو آسان الفاظ میں مصنوعی ذہانت سکھاتا ہوں۔ آپ بھی بالکل اسی طرح اپنا تعارف لکھیں۔ تاکہ دوسرے دوست جو اس کلاس میں موجود ہیں۔ وہ بھی آپ کو جان سکیں اور میں بھی جان سکوں کہ آپ کون ہیں۔

     تو ملتے ہیں پہلی کلاس کی ویڈیو میں، بدھ کے دن، آپ کے ان باکس میں!

    اردو اے آئی ٹیم

    اردو اے آئی کی ایڈیٹوریل ٹیم — پاکستان کا سب سے بڑا اردو زبان میں اے آئی خواندگی پلیٹ فارم۔

    آرکائیو

    پرانے قارئین کے تبصرے

    21 تبصرے

    یہ تبصرے پرانی ورڈپریس ویب سائٹ سے محفوظ کر کے یہاں منتقل کیے گئے ہیں۔ نئے تبصرے فی الحال بند ہیں۔

    1. Shafeeq ur Rehman

      میں آپکی تمام پوسٹ، چینل،اور واٹس آپ پر سے اردو اے آئی سیکھ رہا ہوں آپ واقعی بہت اچھا کام اور وہ بھی فری میں کر رہے ہیں ہمیں آپ جیسے لوگوں پر فخر ہے

    2. Shakeel Ahmad

      Could you send me links about training?

    3. Mairaj Roonjha

      yes plz register here <a href="https://urduai.org/class/" target="_blank" rel="ugc">https://urduai.org/class/</a>

    4. D Naveed

      how could I find urdu ai class 5

    5. Mairaj Roonjha

      plz check your email

    6. ubaid rehman

      ویڈیو کی شکل میں کلاس ہوگی

    7. Miraj Roonjha

      جی ہاں دوست بلکل

    8. Abdussamad

      Best Ai teachers

    9. Shumaila

      I m interested

    10. Nadeem Khan

      AOA, l am Nadeem Khan I am interested &amp;add me class

    11. Zara shah

      I&#8217;m zahra shah and i wnt to join urdu ai class

    12. Manaza

      I want to change my life with the help of urduAi

    13. uzma kamran

      please register me

    14. Muhammad siddique

      میرا نام محمدصدیق ہےمیں پشاور سےہوں میں نیو ہوں سر اپ سے سیکھنا چاہتاہوں مجھے ایڈ کریں

    15. Awais

      I am Awais Iftikhar! A software developer

    16. Amir Sheikh

      السلام علیکم دوستو میرا نام محمد عامر شیخ ہے میں بہاولپور کی تحصیل خان کا شریف سے تعلق رکھتا ہوں مجھے ارٹیفیشل انٹیلیجنس سیکھنے کا بہت شوق ہے اگر کوئی دوست میری مدد کر سکتا ہے تو مجھے بہتر طریقے سے سکھا سکتا ہے اور میں اس کو اپنا استاد کہوں گا میں بچوں کے لیے کارٹون بنانا چاہتا ہوں اور نئی سے نئی ویڈیو بنانا چاہتا ہوں

    17. Farhan Ullah

      Aslamoalikum, mera talaq lahore sy ha or main accounts and finance ki field sy hon.

    18. Shahid shabir

      السلام علیکم السلام علیکم میں ہوں شاہد شبیر میں نے اردو اے ائی کو جوائن کیا ہے اور انشاءاللہ اردو اے ائی سے میں خود بھی سیکھوں گا اور دوسروں کو بھی سکھاؤں گا

    19. Ayesha Anum

      Ai is the best

    20. Tahseen Khan

      Mera Naam Tahseen Ullah Khan hy, me Kot Addu sy UrduAi Seekh raha hoon.

    21. نظام الدین

      میں نظام الدین سوات مدین سے امید ہے کہ ہم اپ کی کوشش کو رائیگاء جانے نہیں دیں گے

    اردو اے آئی سے جڑے رہیں

    ہفتہ وار نیوز لیٹر سبسکرائب کریں یا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

    يہ مضمون پسند آيا؟ اردو اے آئی ايپ ميں ہزاروں ايسے مضامين پڑھيں

    مفت ڈاؤن لوڈ کريں