Urdu Ai

اردو اےآئی کی گفتگو نیوز چینلز کے ساتھ

اردو اےآئی کا سفر صرف ایک پلیٹ فارم کا نہیں، بلکہ ایک خواب تھا جو میڈیا کی اسکرین پر حقیقت بن کر ابھراہے۔ دیکھیے کیسے ہم نے  مصنوعی ذہانت پر اپنے خیالات کو نمایاں نیوز چینلز کے ساتھ شیئر کیا۔ مکمل انٹرویوز دیکھنے کے لیے نیچے کلک کیجیے۔

 

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل یا کمپیوٹر استعمال نہ کرے، بلکہ ٹیکنالوجی کو سمجھ کر آگے بڑھے؟ تو  اردو اے آئی لا رہا ہے ایک ایسا کورس جہاں والدین اور بچے مل کر سیکھتے ہیں۔   تو دیر نہ کریں، ابھی اپلائی کریں! اردو اے آئی ماسٹرکلاس: فیوچر اسکلز میں