اردو Ai × PakEducate

اے آئی کے لیے کتنے تیار ہیں آپ؟

پاکستانی اساتذہ اور اسکولوں کے لیے پہلی Urdu Ai ریڈینس اسیسمنٹ — یونیسکو کے ۲۰۲۴ معیارات پر مبنی۔ ٹیسٹ مفت ہے، اردو میں ہے، اور مکمل ہوتے ہی ذاتی PDF رپورٹ اور سرٹیفکیٹ ای میل پر ملتا ہے۔

کیا آپ بطور استاد اے آئی کے لیے تیار ہیں؟ — اردو Ai اور PakEducate

استاد کا ٹیسٹ

اگر آپ پڑھاتے ہیں — پرائمری سے ہائر سیکنڈری تک — یہ ٹیسٹ آپ کی اے آئی تیاری جانچتا ہے۔

  • ۵ سے ۷ منٹ
  • ۱۹ سوالات
  • مفت رپورٹ + سرٹیفکیٹ
استاد کا ٹیسٹ شروع کریں

اسکول کا ٹیسٹ

اگر آپ پرنسپل یا منتظم ہیں — یہ ٹیسٹ آپ کے ادارے کی مکمل اے آئی تیاری ناپتا ہے۔

  • ۸ سے ۱۰ منٹ
  • ۵ شعبے
  • ادارے کی مفت رپورٹ
اسکول کا ٹیسٹ شروع کریں

چار سطحیں — آپ کہاں ہیں؟

Foundational
Developing
Established
Leading