السلام علیکم دوستو! اردو اے آئی کے ذریعے آپ کس طرح زندگی کے مختلف پہلوؤں میں آسانی لا سکتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ اے آئی نے وہ کام آسان بنا دیے ہیں جن کے لیے پہلے ہزاروں روپے خرچ کرنے پڑتے تھے؟ اب آپ اپنے کمپیوٹر یا موبائل پر اردو اے آئی سے کسی بھی چیز کو سیکھ سکتے ہیں، جیسے کوئی آپ کے سامنے بیٹھ کر آپ کا ہاتھ پکڑ کر سکھا رہا ہو۔
فرض کریں آپ مائیکروسافٹ ورڈ میں ایک تصویر شامل کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو معلوم نہیں کہ کیسے۔ آپ نے اردو اے آئی سے پوچھا:
اردو اے آئی! مجھے مائیکروسافٹ ورڈ میں تصویر لگانی ہے، لیکن مجھے سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کروں۔”
اردو اے آئی آپ کی رہنمائی کچھ اس طرح کرے گی ۔
اور یہ لیجیے! آپ کی تصویر مائیکروسافٹ ورڈ میں شامل ہو گئی۔
اردو اے آئی نہ صرف مائیکروسافٹ ورڈ بلکہ کینوا، کوڈنگ، پائتھن اور بے شمار دیگر سافٹ ویئرز میں بھی آپ کی رہنمائی کر سکتی ہے۔
آپ کے پاس صرف ایک آئیڈیا ہونا چاہیے، اور اردو اے آئی آپ کو قدم بہ قدم گائیڈ کرے گی۔
یہی وقت ہے کہ آپ اے آئی کو سمجھیں اور اسے سیکھیں۔
اپنے اور اپنے اردگرد کے لوگوں کے لیے ایک بہتر دنیا تخلیق کریں۔ اردو اے آئی آپ کے ساتھ ہے!
مزید اپڈیٹس کے لیے اردو اے آئی ٖفالو کرسکتے ہیں۔
شکریہ!
No Comments