Site icon Urdu Ai

اے آئی کے دور میں نوکریاں

اردو اےآئی

اے آئی کے دور میں نوکریاں؟ کل کے اخبار میں اشتہار دیکھا جس میں لکھا کہ ایک جونیئر کلرک کی پوزیشن کے لئے ایک شخص کی تلاش ہے جس نے ایف اے یا ایف ایسی کیا ہو۔ ایک منٹ میں تیس الفاظ کی سپیڈ میں ٹائپنگ کر سکے۔ میں نے سوچا اے آئی سے اس نوکری کا ٹیسٹ لیتے ہیں۔آپ خود فیصلہ کریں کہ ایسے وقت میں اے آئی سے کام لیا جائے گا یا کسی انسان کو نوکری دی جائے گی؟

Exit mobile version