اے آئی اپڈیٹ

حقیقی یا اے آئی سے بنائی گئی تصویر؟

اردو اے آئی ٹیم
فہرست مضمون

    حقیقی یا اے آئی سے بنائی گئی تصویر؟

    اب کی بار مقابلہ تھوڑا سخت ہے۔ میں نے اپنے کچھ پروفیشنل فوٹوگرافر دوستوں اور کچھ مارکیٹنگ میں کام کرنے والے دوستوں سے تصاویر ان کی اجازت سے لیں ہیں۔ ان تصاویر کے درمیان کچھ تصاویر اے آئی کی بھی ہیں۔ آپ کا ٹاسک یہ ہے کہ آپ تصاویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ یہ انسان حقیقی ہے یا اے آئی سے بنایا گیا۔ اس ایکٹویٹی کا مقصد عام لوگوں کو آگاہ کرنا ہے اے آئی کس قدر طاقت ور ہوگئی ہے۔ ایک دفعہ جب لوگ اپنی رائے دینگے تو میں ویڈیو بناونگا۔

    لغت میں اور پڑھیں

    اردو اے آئی ٹیم

    اردو اے آئی کی ایڈیٹوریل ٹیم — پاکستان کا سب سے بڑا اردو زبان میں اے آئی خواندگی پلیٹ فارم۔

    اردو اے آئی سے جڑے رہیں

    ہفتہ وار نیوز لیٹر سبسکرائب کریں یا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

    يہ مضمون پسند آيا؟ اردو اے آئی ايپ ميں ہزاروں ايسے مضامين پڑھيں

    مفت ڈاؤن لوڈ کريں