اے آئی اپڈیٹ

اے آئی کے دور میں نوکریاں

اردو اے آئی ٹیم
فہرست مضمون

    اے آئی کے دور میں نوکریاں؟ کل کے اخبار میں اشتہار دیکھا جس میں لکھا کہ ایک جونیئر کلرک کی پوزیشن کے لئے ایک شخص کی تلاش ہے جس نے ایف اے یا ایف ایسی کیا ہو۔ ایک منٹ میں تیس الفاظ کی سپیڈ میں ٹائپنگ کر سکے۔ میں نے سوچا اے آئی سے اس نوکری کا ٹیسٹ لیتے ہیں۔آپ خود فیصلہ کریں کہ ایسے وقت میں اے آئی سے کام لیا جائے گا یا کسی انسان کو نوکری دی جائے گی؟ ?si=Ix5tA6vUm0P_Httc

    لغت میں اور پڑھیں

    اردو اے آئی لغت میں مصنوعی ذہانت کی اصطلاحات آسان اردو میں پڑھیں۔

    اردو اے آئی ٹیم

    اردو اے آئی کی ایڈیٹوریل ٹیم — پاکستان کا سب سے بڑا اردو زبان میں اے آئی خواندگی پلیٹ فارم۔

    اردو اے آئی سے جڑے رہیں

    ہفتہ وار نیوز لیٹر سبسکرائب کریں یا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

    يہ مضمون پسند آيا؟ اردو اے آئی ايپ ميں ہزاروں ايسے مضامين پڑھيں

    مفت ڈاؤن لوڈ کريں