چیٹ جی پی ٹی 4 میں پہلے سے بھی آواز کا فیچر تھا لیکن جدید آواز فیچر کے ذریعے مختلف انداز میں بولنے کی صلاحیت ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو ڈیمو میں کہ کس طرح چیٹ جی پی ٹی 4 مختلف انداز میں بول سکتی ہے۔
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف موبائل یا کمپیوٹر استعمال نہ کرے، بلکہ ٹیکنالوجی کو سمجھ کر آگے بڑھے؟ تو اردو اے آئی لا رہا ہے ایک ایسا کورس جہاں والدین اور بچے مل کر سیکھتے ہیں۔ تو دیر نہ کریں، ابھی اپلائی کریں! اردو اے آئی ماسٹرکلاس: فیوچر اسکلز میں
Arifa Faizan
I’m arifa Faizan