اُردو اے آئی ماسٹر کلاس آن آٹومیشن ابھی رجسٹریشن کریں
آٹومیشن سے مراد صرف روبوٹ نہیں، بلکہ آپ کی روزمرہ زندگی کا ڈیجیٹل اسسٹنٹ
گزشتہ چند روز میں اردو اے آئی ماسٹر کلاس آن آٹومیشن نے لوگوں کی توجہ حاصل کی اور بہت سے سوالات اٹھائے۔ بہت سے افراد پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور آٹومیشن” جیسے الفاظ سے متعارف ہو رہے ہیں، ان کے لیے یہ کلاس ایک گولڈن چانس ہے۔
اگر آپ کو اب بھی سمجھ نہیں آیا کہ اے آئی کیا ہے؟ تو ہماری اردو اے آئی کی پہلی ماسٹر کلاس ملاحظہ کیجیے جس میں تفصیل سے سمجھایا گیا ہے۔
حقیقی زندگی کی مثالیں: نیا دور، نیا نظام
قیصررونجھا اپنی ویڈیو میں بتاتے ہیں کہ اگر آپ کے پاس کوئی باربر شاپ، اسکول، کلینک یا شادی ہال ہے۔ تو فون یا دستی بُکنگ سسٹمز وقت کا زیاں ہیں۔ آٹومیشن سے، سادہ سا گوگل فارم یا ویب ایپ بنانا ممکن ہے جو اپوائنٹمنٹس، کنفرمیشنز اور ریمائنڈرز سب کچھ خود کرے۔
اگر آپ کو سیکھنا چاہتے ہیں کہ سسٹمز کیسے بنائے جاتے ہیں بغیر کوڈنگ کے۔تو یہ ماسٹر کلاس ملاحظہ کیجیے جس میں تفصیل سے سمجھایا گیا ہے۔
مدرسہ این جی او یا آفس: آٹومیشن سب کے لیے ہے
داخلہ فارم، خرچ کی رپورٹس یا انوائسز سب کچھ ڈیجیٹل ہو سکتا ہے۔ نہ کاغذ، نہ فائل، صرف ایک کلک سے مکمل منظوری کا نظام۔ آپ یہاں سے رجسٹر کریں اور سیکھیں کہ یہ سب کچھ کیسے ممکن ہے۔
انوائس، یاد دہانی، اور رپورٹنگ: سب کچھ خودکار
سروس دینے کے بعد انوائس بنانا، ای میل کرنا، اور پیمنٹ ریمائنڈر بھیجنا۔ اگر آپ یہ سب خود کرتے ہیں تو اب وقت ہے کہ اسے آٹومیٹ کریں۔ اردو اے آئی ماسٹر کلاس میں یہ تمام ریئل لائف کیسس ڈسکس کیے جاتے ہیں۔
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اے آئی سے کانٹینٹ کیسے لکھیں تو یہ ماسٹر کلاس بھی دیکھیں۔
سروس سیکھو، بیچو اور کماؤ بین الاقوامی مارکیٹ میں
قیصر رونجھا بتاتے ہیں کہ جو آٹومیشن سسٹمز آپ یہاں سیکھتے ہیں۔ وہ آپ امریکہ، افریقہ یا یوکے میں موجود چھوٹے کاروباروں کو بیچ سکتے ہیں۔ اور یہی اصل فائدہ ہے اردو اے آئی کی ماسٹر کلاس کا صرف لوکل نہیں، گلوبل سوچنا سکھاتی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی خدمات کو پہچانیں تو فری برانڈ پروموشن اور اسٹوری ٹیلنگ کے لیے یہ رہنمائی ضرور پڑھیں۔
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے: سیکھنا ہے یا پیچھے رہنا ہے؟
قیصر رونجھا کہتے ہیں:
“یہ سب کچھ آپ فری میں سیکھ سکتے ہیں بس شرط ہے آپ کی سنجیدگی۔”
ماسٹر کلاسز کی رجسٹریشن جمعہ تک ہے۔ اس کے بعد یہ صرف ان کے لیے دستیاب ہو گی جو پہلے سے رجسٹرڈ ہوں گے۔
لغت میں اور پڑھیں
اردو اے آئی لغت میں مصنوعی ذہانت کی اصطلاحات آسان اردو میں پڑھیں۔


پرانے قارئین کے تبصرے
21 تبصرےیہ تبصرے پرانی ورڈپریس ویب سائٹ سے محفوظ کر کے یہاں منتقل کیے گئے ہیں۔ نئے تبصرے فی الحال بند ہیں۔
Good
Remarkable efforts stay blessed urdu AI !
Good
I'm waiting for Master Class. Insha Allah more power after attend this.. I'm already digital content creator and student of Rehan Ai teacher Institute.
Ma bhi ai ma interest rakhta ho or sekhna chahta ho
میں اے آئی سیکھنا چایتا ہوں
Good luck
Appreciated
مجھے آٹو میشن سیکھنا ھے
mujay ai seakna ha
Good
مجھے اردو اےآئی کی آٹومیشن میں رجسٹریشن ہونا ہے
Automation course learn
how to register in automation class
Very good work for all humanity.
میں urduai سیکھنا چاہتا ہوں
بہت کچھ سیکھنے کو مل
Good work I appreciate it
سر سیکھنی ھے
بہترین پلیٹ فارم
بہترین پلیٹ فارم جس کی